UPSC CSE Syllabus and Optional Subject Urdu Syllabus یو پی ایس سی امتحان، نصاب اور اختیاری مضمون اُردو کی انفرادیت اور نصاب - NOORI ACADEMY

Latest

Noori Academy

Search Now

Thursday, March 11, 2021

UPSC CSE Syllabus and Optional Subject Urdu Syllabus یو پی ایس سی امتحان، نصاب اور اختیاری مضمون اُردو کی انفرادیت اور نصاب

یو پی ایس سی امتحان، نصاب اور اختیاری مضمون اُردو کی انفرادیت اور نصاب 

 

از:عطاءالرحمن نوری (ریسرچ اسکالر)،مالیگاﺅں


    یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) ہندوستان کی مرکزی ایجنسی ہے۔ یہ ایجنسی ملکی سطح پر سال بھر مختلف مسابقاتی امتحانات کا انعقاد کرتی ہے۔ یکم اکتوبر 1926ء کو” پبلک سروس کمیشن“ کا قیام عمل میں آیا تھا، اس کے بعد حکومت ہند ایکٹ 1935ء کے تحت اسے دوبارہ ” وفاقی پبلک سروس کمیشن“ کے طور پر تعمیر کیا گیا تھا۔ آزادی کے بعد اس کا نام تبدیل کرکے ” یونین پبلک سروس کمیشن “ کر دیا گیا۔


    ہندوستان میں سول سروسیس امتحانات (CSE) ایک مسابقاتی امتحان ہے جو ”یونین پبلک سروس کمیشن“ [UPSC] کے ذریعے لیا جاتا ہے۔ اس میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو ہندوستان بھر میں سول سروسیس کی پوسٹ دی جاتی ہے۔ جیسے 

انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس [ہندوستانی انتظامی خدمات] (IAS) ، 

انڈین فارین سروس [ہندوستانی غیر ملکی خدمات] (IFS)، 

انڈین پولس سروس (IPS) وغیرہ ۔
 

    یہ امتحان دو مرحلے میں مکمل ہوتا ہے۔ ایک ابتدائی امتحان یعنی پریلم امتحان جو کہ معروضی (Objective) ہوتا ہے جس میں دو پیپر ہوتے ہیں۔ جنرل اسٹڈیز پیپراول اور جنرل اسٹڈیز پیپردوم۔ عام طور پر انھیں ” CSAT“ یعنی ”سول سروسیس ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ“ کہا جاتا ہے۔ پریلم امتحان میں دو ، دو گھنٹے کے دو پیپر ہوتے ہیں، ہر ایک پیپر کی دو سو مارکس ہوتی ہے یعنی کل چارسو مارکس کا پری لِم امتحان ہوتا ہے ۔ مگر رینکنگ صرف پیپر فرسٹ کی بنیاد پر لگتی ہے۔ پیپر سیکنڈ صرف کوالیفائنگ ہے جس میں 33% (66مارکس) لانا لازمی ہے۔ جن اسٹوڈنٹس نے پیپر سیکنڈ میں33% مارکس حاصل کی ہے صرف ان ہی اسٹوڈنٹس کا پیپر فرسٹ چیک کیا جائے گا اور اسی کی بنیاد پر میرٹ لسٹ لگے گی۔
 

    پیپر فرسٹ اور پیپر سیکنڈ کی تفصیلات اس طرح ہیں:

 

پیپر1:جنرل اسٹڈیز         (200مارکس، دو گھنٹہ)

 

(1) کرنٹ افیئرس: یعنی قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے موجودہ حالات وواقعات۔
 

(2) ہندوستان کی تاریخ اور ہندوستان کی تحریک آزادی۔
 

(3) ہندوستان اور عالمی جغرافیہ:ہندوستان اور دنیاکاطبعی، سماجی اورمعاشی جغرافیہ۔
 

(4) ہندوستانی پالیسیاں اور حکومت : آئین، سیاسی نظام، پنچائیت راج، عوامی پالیسی،انسانی حقوق وغیرہ۔
 

(5) معاشی (اقتصادی) اور سماجی ترقی :قابل تائید ترقی، غربت، اندراج(مشمولات)، ڈیموگرافکس[آبادیات]، سماجی شعبے وغیرہ۔
 

(6) ماحولیات، بائیو ڈائیورسٹی، موسم کی تبدیلی۔(اس میں بنیادی معلومات چاہیے نہ کہ اسپیشل اسٹڈی)
 

(7) جنرل سائنس۔

پیپر2:اہلیتی امتحان      (200 مارکس، دو گھنٹہ)

 

 (1) فہم وادراک
 

(2) مواصلات (رابطے) کی مہارت اورمراسلات کی مہارت(کمیونی کیشن اسکلس)
 

(3) منطقی استدلال اور تجزیاتی صلاحیت
 

(4) فیصلہ سازی اور مسئلہ کو حل کرنے کی صلاحیت۔
 

(5) ذہنی صلاحیت
 

(6) بنیادی اعداد و شمار (نمبروں اور ان کے تعلقات، شدت وغیرہ کے احکامات (دسویں کلا س تک) ، ڈاٹاکی تشریح (چارٹ، گرافکس وغیرہ، دسویں کلا س تک)
 

(7) انگریزی زبان میں مہارت (دسویں کلا س تک)


    پریلم امتحان میں کامیاب ہونے والے اسٹوڈنٹس کو”MAINS   EXAM“ کے لیے بلایا جاتا ہیں جس میں کل ” نو (9) “ پیپرس ہوتے ہیں ۔ مگر شروعات کے دونوں پیپریعنی پیپر الف [A] اور پیپر ب [B] اہلیتی [کوالیفائنگ] ہیں یعنی کہ ان پیپرس کی مارکس کاونٹ نہیں ہوگی مگر بقیہ پیپرس کی جانچ کے لیے ان پیپرس میں عمدہ نمبرات لانا بے حد ضروری ہے۔ ان دونوں کوالیفائنگ پیپرس کی تفصیلات اس طرح ہیں:
 

پیپرالف[ A]

ایک ہندوستانی زبان (بھارت کے آئین کے آٹھویں شیڈول میں درج کردہ زبانوں میں سے کوئی ایک )    (300 مارکس)


    مندرجہ ذیل زبانوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جاسکتا ہے ۔ قوسین میں زبانوں کے رسم الخط کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔
 

(1)  آسامی (آسامی)

(2)  بنگالی (بنگالی)            

(3)  بودو (دیوناگری) 

(4)  ڈوگری (دیوناگری)            

(5)  انگریزی (انگریزی)        

(6)  گجراتی (گجراتی) 

(7)  ہندی (دیوناگاری)            

(8)  کنڑی (کنڑی)        

(9)  کشمیری (فارسی)
(10)  کوکنی(دیوناگری)            

(11)  میتھلی (دیوناگری)        

(12)  ملیالم (ملیالم) 

(13)  منی پوری(بنگالی)            

(14)  مراٹھی (دیوناگری)        

(15)  نیپالی (دیوناگری)
(16)  اُڑیا (اُڑیا)                

(17)  پنجابی (گرومکھی)        

(18)  سنسکرت (دیوناگری)

(19)  سنتھالی (دیاناگری / اول چکھی)        

(20)  سندھی (دیوناگری/ عربی)    

(21)  تمل (تمل)

(22)  تیلگو (تیلگو)                

(23)  اُردو (فارسی)

پیپر ب [B] انگریزی (لازمی) (300 مارکس)


    بقیہ کے ساتھ پیپرس کی تفصیلات اس طرح ہیں۔مذکورہ سات پیپرس اور انٹرویو کی مارکس ملا کر فائنل رزلٹ ڈکلیئر کیا جاتا ہے۔


پیپر اول :

مضمون نویسی   Essay  (250مارکس)
 

پیپر دوم:

جنرل مطالعہ اول [جنرل اسٹڈیز1] (ہندوستانی ورثہ اور ثقافت، تاریخ اور دنیا کا جغرافیہ)                  (250مارکس)
 

پیپر سوم:

جنرل مطالعہ دوم [جنرل اسٹڈیز2] (گورننس، آئین، سیاست، سماجی انصاف اور بین الاقوامی تعلقات)         (250مارکس)
 

پیپر چہارم:

جنرل مطالعہ سوم [جنرل اسٹڈیز3]    (ٹیکنالوجی، اقتصادی ترقی، ماحولیات، حفاظت، آفات ارضی و سماوی کے انتظامات)     (250مارکس)
 

پیپر پنجم:

جنرل مطالعہ چہارم [جنرل اسٹڈیز4] (اخلاقیات، سا لمیت اور استدلال)  (250مارکس)


پیپر ششم :

اختیاری مضمون، اختیاری مضامین کی فہرست میں درج مضامین سے کوئی ایک (ایک پیپر 250مارکس)
 

پیپرہفتم:

اختیاری مضمون ،اختیاری مضامین کی فہرست میں درج مضامین سے کوئی ایک (ایک پیپر 250مارکس)    
 

 تحریری امتحان کی مارکس                                            1750مارکس
 

شخصیت ٹیسٹ (انٹرویو)                                             275مارکس
 

کل نمبرات                                                2025 مارکس


٭اختیاری مضامین Optional Subject


    اختیاری مضمون میں دو پیپر ہوتے ہیں جن کی مجموعی مارکس پانچ سو ہوتی ہیں۔ اختیاری مضمون کا اثر رزلٹ پر یقینا پڑتا ہے ، اس لیے اسٹوڈنٹس کو ایسے مضمون کا انتخاب کرنا چاہیے جس میں وہ زیادہ سے زیادہ مارکس حاصل کرسکتا ہو۔ اختیاری مضمون میں کل 26 مضامین ہیں جس میں بھارت کے آئین کے آٹھویں شیڈول میں درج کردہ زبانیں بھی ہیں۔ جس کی تفصیلات کوالیفائنگ پیپرس کی فہرست میں درج کی جا چکی ہے۔


    اختیاری مضمون کے مضامین یہ ہیں:


(1) زراعت [ایگری کلچر]       

(2) اینی مل ہسبنڈری    

(3) اینتھروپولوجی       

(4) بوٹنی

(5) کیمسٹری             

(6) سول انجینئرنگ         

(7) کامرس اینڈ اکاﺅنٹینسی     

(8) اکونومکس [معاشیات]

(9) الکٹریکل انجینئرنگ         

(10) جغرافیہ         

(11) جیولوجی         

(12) تاریخ 

(13) قانون [لائ]            

(14) مینجمنٹ        

(15) حساب         

(16) میکانیکل انجینئرنگ 

(17) میڈیکل سائنس         

(18) فلوسوفی (فلسفہ)    

(19) فزکس        

(20) پالیٹیکل سائنس

(21) سائیکولوجی [نفسیات]        

(22) پبلک ایڈمنسٹریشن     

(23) سوسیولوجی [عمرانیات]    

(24) اِسٹیٹکس

(25) زولوجی             

(26) ہندوستانی زبانیں (آسامی، بنگالی، بودو، ڈوگری، انگریزی، گجراتی، ہندی، کنڑی، کشمیری، کوکنی، میتھلی ، ملیالم، منی پوری، مراٹھی، نیپالی، اُڑیا ، پنجابی، سنسکرت ، سنتھالی، سندھی، تمل، تیلگو، اُردو )
 

    اختیاری مضمون میں ”اردو مضمون/زبان “ کا بھی انتخاب کیا جا سکتا ہے اس لیے اُردو مضمون کا نصاب یہاں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ اردو میڈیم کے اسٹوڈنٹس استفادہ کر سکیں۔ جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے کہ اختیاری مضمون میں دو پیپرس ہوتے ہیں اس لیے اُردو مضمون کے دونوں پیپرس کا نصاب تحریر کیا جا رہا ہے۔ دونوں پیپرس کو دو سیکشن یعنی A اور B  میں تقسیم کیا گیا ہے جس کی تفصیلات حسب ذیل ہے :


پیپر اول:اختیاری مضمون اُردو


سیکشن ۔اے:اُرد وکا آغاز وارتقاء

(الف)    ہندآریائی زبان کا آغاز وارتقاء


    (1)
   قدیم ہند آریائی زبان
    (2)
   وسط ہند آریائی زبان
    (3)
   جدید ہند آریائی زبان
 

(ب)     مغربی ہندی اوراس کی بولیاں جیسے:

 برج بھاشا ، کھڑی بولی، ہریانوی، قنوجی، بندیلی ۔
 

٭نوٹ: راقم نے کریئر کاﺅنسلنگ ، معروضی امتحانات کی تیاری اور فرو غ  اُردو زبان کی غرض سے یوٹیوب پر ”نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل“ کا آغاز کیا ہے جس پر ماہرین علم وفن اور راقم کے لیکچرز مسلسل اپلوڈ کیے جا رہے ہیں تاکہ گھر بیٹھے اسٹوڈنٹس استفادہ کریں، لسانیات پر آڈیوآرٹیکل 6 میں تفصیلی معلومات موجود ہے قارئین کرام یوٹیوب سے آڈیو آرٹیکل  6 کو سماعت کریں۔


٭     اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں نظریات ( اُردو کی پیدائش سے متعلق نظریات، آڈیو آرٹیکل 5 کو دیکھیں)


(ج)    دکنی اُردو اوراس کی اہم لسانی خصوصیات۔
 

(د)     اُردو زبان کی سماجی، تہذیبی اور ثقافتی خصوصیات۔ رسم الخط، صوتی (آواز) مطالعہ ، ساخت کا مطالعہ ، ذخیرہ الفاظ ۔


٭    سیکشن بی

 

(الف)    اردو اصناف ادب اور ان کی ترقی۔ (سال 2016ء میں راقم کی کتاب ”اردو اصناف ادب “ شائع ہوئی ہے ، مکتب سے حاصل کریں یا ویب سائٹ سے ڈاﺅن لوڈ کریں۔)


 (1)     شاعری: غزل، مثنوی،قصیدہ، مرثیہ،رباعی، جدید نظم۔
 

(2)     نثر: ناول، مختصر کہانی، داستان، ڈرامہ، انشائیہ، خطوط،سوانح حیات ۔
 

(ب) اہم خصوصیات:
 

 (1) دکنی، دہلوی اور لکھنوی دبستان کی خصوصیات
 

 (2) سر سید تحریک، رومانوی تحریک، ترقی پسند تحریک، جدیدیت ومابعد جدید کی تحریک۔ (ترقی پسند تحریک، آڈیو آرٹیکل 3 دیکھیں )
 

(ج) اردو کے اہم نقاد اور ان کی تنقید نگاری ۔ جیسے: حالی، شبلی، کلیم الدین احمد، احتشام حسین، آل احمد سرور۔
 

(د) مضمون (ادبی اور تصوراتی موضوعات پر)

 پیپر دوم :اختیاری مضمون اُردو


٭    سیکشن - اے


(1)     میر امن ، باغ وبہار 

(2)    غالب، انتخاب خطوط غالب   

(3)    محمد حسین آزاد ، نیرنگ خیال 

(4)    پریم چند ، گودان 

(5)    راجندر سنگھ بیدی ، اپنے دکھ مجھے دے دو

(6)    ابوالکلام آزاد ، غبار خاطر

٭ سیکشن۔ بی


(1)    میر تقی میر، انتخاب کلام میر(مولوی عبدالحق کا ایڈیشن ) 

(2)     میر حسن، سحرالبیان۔

(3)    مرزا غالب، دیوان غالب۔

(4)    ڈاکٹر اقبال، بال جبریل ۔

(5)    فراق گورکھپوری، گل نغمہ۔

(6)    فیض احمد فیض ، دست صباء۔

(7)    اخترالایمان ، بنت لمحات ۔



 ٹی آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین ،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں۔

 
 

..:: FOLLOW US ON ::..

https://www.youtube.com/channel/UCXS2Y522_NEEkTJ1cebzKYw
Noori Academy YouTube Channel

Noori Academy Website Urdu Version
Noori Academy Website Hindi Version

*2️⃣ Special Website for NTA NET Exam Subject Urdu By Noori Academy*


https://www.facebook.com/ataurrahman.noori/

https://www.facebook.com/Noori-Academy-731256287072325
http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg
https://www.instagram.com/atanoori92/
 

No comments:

Post a Comment

Popular

Categories

” نیکی کر سوشل میڈیا پر ڈال “:پُرانی کہاوت کا نیا وَرژن (1) 31 December (2) 8 Interesting Facts About Saturn (1) A One-Day National e-Workshop on AN APPROACH FOR BONSAI CULTIVATION (1) A One-Day National Webinar on "Balanced Diet and Health Issues During Covid-19" (1) Aala Hazrat (1) Aazadi (10) Advocate Momin Musaddique Ahmed (2) Air Pollution (1) Al Mukhtar Magazine (1) Allama Qamruzzama Aazmi (1) Announcement (70) ANSAR SHAIKH IAS BIOGRAPHY (1) Arfa Khanum Sherwani Artcile (2) Article (137) Asthma Day (1) ATAURRAHMAN NOORI (51) Azmate Mustafa (1) Bachcho ko Sudhara kaise Jaye ? (1) Bahar-E-Sunnat 2012 (6) Bahar-E-Sunnat 2013 (26) Bahar-E-Sunnat 2014 (6) Baqra-Eid Article (2) Biography of Maulana Shakir Ali Noori (1) Book (40) Book Ijra News (35) Book on Ertugrul Ghazi (2) Book on Sultanat-E-Usmania (2) Books (28) BOOKS OF AMEER SUNNI DAWAT-E-ISLAMI (23) BOOKS OF ATAURRAHMAN NOORI (17) BOOKS OF OTHER ULMA (4) Books of Sayyed Ameenul Qadri (8) Breaking News (71) CAA (6) CAB (6) Competitive Exams (5) Competitive Exmas (9) Condolence Letter from Allama Qamr-Uz-Zama Khan Aazmi (1) Corona Malegaon Pattern (4) Corona Virus (1) Corona Virus ki Waba Aur Qaum-E-Muslm By Allama Qamruzzama Aazmi (2) Corona Warrior Certificate (1) Cricket (4) Cronan Virus (16) CSE (9) CTET (1) Current Affairs (17) Darul Uloom Sultaniya (1) Democracy (1) Dr Aamir ENT (1) Dr Hamid Iqbal DCH. ڈاکٹر حامد اقبال (1) Editorial Articles (38) Editorial Articles of Bahar-E-Sunnat (4) Education (79) Election and Governance (1) Electronic Media Association of Maharashtra (1) EMAM (3) Ertugrul Ghazi (1) Exam (24) Fatma Ka Laal Maidan E Karbala Mein (1) Feature (104) Features (37) Ghazal (4) Ghazala Fatma Research Scholar (1) Government and Administration Failure (1) Gulam Mustafa Naeemi (1) Gulam Mustafa Razvi (5) Hafiz Gufran Ashrafi (6) Hafiz Hashim Qadri (15) Haj Ki Fazilat (1) Harappa And Mohenjo-daro (1) Hayatul-Mawat Book (1) Hazrat Abu Huraira (1) Hazrat Ibraheem (1) Hazrat Khalid Bin Waleed (1) Health (4) Hindustan Ki Fazeelat (1) HISTORY (5) Ideal Teacher by Google (1) Image (3) Imam Ahmad Raza (1) Imam Husain Karbala Me (1) Imran Jameel (1) Indian History in Urdu (2) ISLAMIC HISTORY (6) Islamic Scholar aur TV Debates (2) J.A.T. Arts (1) Jang-E-Aazadi 1857 me Ulma ka Kirdar (1) JAT Campus News (1) JAT Campus News. (1) Kanzul Iman Monthly Magazine May June 2020 (1) KANZULIMAN 2016 (8) Kanzuliman Delhi Monthly Magazine February 2021 (1) Kanzuliman Delhi Monthly Magazine March 2021 (1) Kanzuliman Delhi Monthly Magazine May 2021 (1) KANZULIMAN MAGAZINE 2017 (11) KANZULIMAN MONTHLY MAGAZINE 2018 (8) Kanzuliman Monthly Magazine April 2021 (1) KanzulIman Monthly Magazine January 2021 (1) Khalid Ayyub Misbahi (7) Khandesh (1) Khanqah-E-Ashrafiya (1) Khanqah-E-Barkatiya (3) Khawaja Gareeb Nawaz (2) Khudkushi (2) Latest Corona News of Maharashtra (5) Lock Down aur Madarsa (1) Love Jihad (1) Magazine (3) Malegaon Corona (6) Malegaon District Nashik (5) Malegaon Freedom Fighters (1) Malegaon Municipal Corporation Recruitment 1006 Posts (1) Malegaon Suicide Case (2) Masjid News (2) Maualana Mohsin Raza Ziyai (5) Maula (1) Maulan Md Shakir Ali Noori (2) Maulana Sadique Raza Misbahi (1) Maulana Sayyed Ameen-Ul-Qadri (1) Maulana Shakir Ali Noori (1) Meelade Mustafa (1) Meere Arab ko aayi Thandi hawa jaha se (1) Meraj (3) MH-SET EXAM (12) MHRD (2) Mid-Day Meal (1) Moharram (1) Momin Faiyyaz Ah (1) Monthly Sunni Dawat-E-Islami Magazine (11) Monthly Sunni Dawat-E-Islami Magazine 2013 (10) Monthly Sunni Dawat-E-Islami Magazine 2014 (6) MONTHLY SUNNI DAWATEISLAMI MAGAZINE 2017 (12) Mubarak Kapdi (1) Mufti Nizamuddin Razvi (2) Mukhtar Adeel Article (2) Neki kar Social Media par Daal (1) News (102) News18 Anchor Amish Devgan (2) Nooh Siddiqui IRS (1) Noori Academy (100) Noori Mission (4) NPR (1) NRC (26) NTA NET (11) NTA NET SUBJECT URDU (5) NTA NET URDU (7) One Day National Webinar on Urdu Ghazal Samt-O- Raftar (1) Online Education (3) Ottoman Empire (2) Paighamat-E-Noori (1) Payame Barkaat (1) Ph.D. (1) Prime Time (3) Program Reports (29) PROTEST (10) Rajab (6) Rajab Ke Fazayel (1) Ram Janam Bhumi Babri Masjid ka Sach By Shitla Singh (1) Ramzan Article (4) Ramzan ki Aamad par Huzur Alahissalam ka Isteqbaliya Khutba (1) Ramzan Ul Mubarak Kaise Guzare (1) Raza Academy (4) Research Article (1) Ruhani taur par Mazboot bane (1) Saday-E-Qalam (63) Safar Nama (4) Science (1) Science and Commerce College (1) Seerat (1) SET (3) Shagufta Subhani (2) SHAIKH SALMAN PATEL (2) Shakeel Subhani (2) Sheikh Abubakr Ahmad Biography (1) Special Interview (1) SPEECH OF AMEER SUNNI DAWATE ISLAMI (1) SPEECH OP AMEER SUNNI DAWATE ISLAMI (1) Sports (4) Suicide aur Islam (2) Suicide Cases (1) Sunni Dawat-E-Islami (3) Sunni Dawateislami 2016 (12) SUNNI DAWATEISLAMI MONTHLY MAGAZINE 2018 (5) Supreme Court (2) Syed Faooq Miya Chishti (1) Tafseer-O-Hadees me Hindustan ka Tazkira (1) Tajalliyat-E-Noori (1) Tajush Sharia Number (2) Teacher's Day (1) TET (1) The Wire (2) The World's 500 Influential Muslims (2) Top Story (19) TV Debate (2) UGC NET (10) UGC NET URDU (7) UGC NET URDU SYLLABUS (6) Ummeed Team By SDI (1) UPSC (14) UPSC URDU. (6) Urdu_Adab (1) Vacancies (4) Wadaye Tajush Sharia Book (1) Wali Aurangabadi (1) Wali Deccani (1) Webinar (4) www.markazlawcollege.com (1) Zarb-E-Qalam (13) آئی اے ایس افسر شاہ فیصل (1) آمد ماہِ رمضان پر حضور اکرم کا استقبالیہ خطبہ (1) اسریٰ اور معراج کا سفر :سائنسی تحقیقات کی روشنی میں (1) اسریٰ اور معراج کے سفر کی منفرد حکمتیں:مختلف اسفار کے تناظرمیں (1) اسلام اور ہندوستان کا تعلق (1) اشرف الفقہامفتی مجیب اشر ف صاحب علیہ الرحمہ (1) اعلیٰ حضرت اور مشائخ چشتیہ (1) امیر سنی دعوت اسلامی کی خدمت میں درگاہ انتظامیہ نے ایوارڈ پیش کیا (1) انڈیا بمقابلہ انگلینڈ: اکشر پٹیل نے گلابی گیند سے تاریخ رقم کی (1) اَنوارِ تاج الشریعہ نمبر (1) بچوں کو سدھارا کیسے جائے ؟ (1) بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر (1) پانچ چیزوں کوغنیمت جانیں! . مولانا محمّد شاکرعلی نوری صاحب (1) پروفیسر شرف النہار صاحبہ کی حیات و خدمات پر مبنی کتاب کی ترتیب (1) پروگریسیو اسکول (1) پری پی ایچ ڈی کورس میں عطاءالرحمن نوری کی ممتاز کامیابی (1) پہلی سے بارہویں جماعت تک ٹیچر بننے کے لیے اب ٹی ای ٹی امتحان پاس کرنا لازمی (1) تجلیات نوری (1) تفسیر و حدیث میں ہندُستان کا تذکرہ (1) تھرٹی فرسٹ :احتساب کادن (1) تھرٹی فرسٹ منانا اتنا ہی ضروری ہے تو اس طرح منائیں (1) ٹیم انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے اعلان کردیا (1) جمہوریت ، الیکشن اور حکومت پر نیشنل ویبینار (1) جے اے ٹی کیمپس کی ایم ایچ سیٹ امتحان میں منفرد کامیابی (1) جے جوان ،جے کسان (1) حافظ محمد قمرالدین رضوی صاحب پر کنزالایمان کا خصوصی شمارہ (1) حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی (1) حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیاں (1) حضرت علی المرتضیٰ کر م اللہ وجہہ کی خلافت اور اہم کارنامے (1) خدارامسلمان ہوش کے ناخن لیں! (1) خواجہ غریب نواز کے فیض کی جلوہ باریاں (1) خود کشی ایک سماجی مسئلہ ہے (1) دارالعلوم سلطانیہ چشتیہ اہل سنت دھولیہ میں عظیم الشان علی لائبریری کا افتتاح (1) دردانہ انجم مس (1) دعوت توحید (1) دنیا کی 500 با اثر شخصیات (2) دینی کتابوں کے قدیم ناشر حافظ محمد قمرالدین رضوی سپرد خاک (1) ڈاکٹرس کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت (1) ڈپریشن اور مایوسی کی سب بڑی وجہ مادی نظریات کا فروغ (1) رام جنم بھومی بابری مسجد کا سچ (1) رب تعالیٰ کی رحمت (1) رشبھ پنت میچ میں اکشر پٹیل کو وسیم کے نام سے کیوں بلارہے تھے ؟ (1) روحانی طورپرمضبوط بن جائیے (1) زحل کے بارے میں 8 دلچسپ حقائق (1) زنا کاری بدفعلی،بے حیا انسان ،اندھا قانون یہ کیسا زمانہ آیا؟ (1) سدرشن ٹی وی کے پروگرام ” یو پی ایس سی جہاد“ پر سپریم کورٹ کی پابندی (1) سہ ماہی پیام برکات میگزین شمارہ جولائی تا ستمبر2020ء (1) سید فاروق میاں چشتی کے تاثرات (1) سیدناابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام (1) سیدناامام جعفر صادق: خانوادہ نبوت کے عظیم چشم وچراغ (1) شعیرہ غزل کو کامیابی مبارک (1) شہزادۂ حضور احسن العلماء حضرت سید محمد افضل میاں قادری علیہ الرحمہ کی رحلت (2) طلبا کی کامیابی و ترقی میں اُستاذ کا کردار (1) عاشقان اہل بیت۲۲رجب المرجب کوقرآن خوانی ونیاز کا اہتمام کریں (1) عامری عظمت اقبال گوگل کی جانب سے مثالی استاد منتخب (1) عزیمت حج (1) علامہ قمرالزماں خان اعظمی کی جانب سے تعزیت نامہ (1) غم خوارِ اُمت مصطفی جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم ماہ ِرمضان کیسے گزاراکرتے تھے؟ (1) فاتح خیبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سیرت و کردار پر ایک نظر (1) فاطمہ کا لال میدان کربلا میں (1) فتوی نویسی سے متعلق قانونی رہنمائی (1) فضائل رجب المرجب (1) فضائل ہند کی روایتیں (1) فضل ملت کا وصال ملک وملت کے لیے عظیم خسارہ : مولانا محمد شاکر علی نوری (1) فضیلة الشیخ حضرت ابوبکر احمد (1) کتاب ”این آر سی: اندیشے ،مسائل اور حل“ (1) کرونا کال میں اندیشہ وخوف سے بھرا سفر (1) کرونا وائرس کی وَبا اور قومِ مسلم (1) گلہائے اُردو (2) گیسوئے اُردو (2) لبیک اللَّھم لبیک (1) لمبے عرصے تک تعلیمی اداروں کا بند رہنا تباہ کن (1) لَوجہاد: سیاسی کرسی کی بحالی اور اسلام کو بدنام کرنے والا ہتھکنڈہ (1) ماہِ محرم میں کھلونوں کی دکانوں پر ” گن کلچر “ (1) ماہنامہ کنزالایمان دہلی ، شمارہ اپریل 2021ء (1) ماہنامہ کنزالایمان دہلی ، شمارہ فروری 2021 (1) ماہنامہ کنزالایمان دہلی ، شمارہ مئی 2021ء (1) ماہنامہ کنزالایمان دہلی ، شمارہ مارچ 2021ء (1) مظلوم اِمام!!! (1) مظلوم! کی حمایت کرنا، ظالم کے آگے کھڑے ہونا، اسلامی تعلیم کا حصہ!!! (1) مولانامحمد شاکر نوری کا عورتوں کے آن لائن سالانہ سنی اجتماع سے خطاب (1) نیشنل ٹیلنٹ سرچ اسکالر شپ امتحان (1) نیشنل ویبینار بعنوان : اُردو غزل : سمت و رفتار (1) ہڑپہ ، موہن جودڑو اور مالیگاﺅں (1) ہم ماہ رمضان المبارک کیسے گزاریں ؟ (1) ہندوستان میں شرحِ خواندگی : چند حقائق (1) ہندوستانی جیلوں میں مسلمانوں کا بڑھتا تناسب (1) واقعہ معراج سے ستم رسیدہ اہل اسلام کے لئے خصوصی پیغام (1) وَداعِ تاجُ الشریعہ (1) وقفی اور غصبی زمین کا شرعی حکم (1) ووٹ ڈالنا ایک اہم فریضہ (1) یو پی ایس سی امتحان، نصاب اور اختیاری مضمون اُردو کی انفرادیت اور نصاب (1) یو پی ایس سی سول سروسز مینس امتحان 2020ء کے نتائج کا اعلان (1) یو جی سی نیٹ امتحان کی تیاری کیسے کریں؟ (1) یوسف پٹھان نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے سبکدوشی کا اعلان کیا (1) खानकाहे बरकातिया मारहरा (1) ख़ुदकुशी के पांच मुख्य कारण (1) न्यूज़ 18 टीवी चैनल (1) मालेगाव महानगरपालिकेत 1006 पदांची भर्ती (1)